اہم ترین خبریںپاکستان

آیت اللہ بشیر حسین نجفی کے فرزند الشیخ علی نجفی کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

آیت اللہ بشیر حسین نجفی عراق کے شہر نجف اشرف میں مقیم ہیں اور انکا تعلق عراق چار بڑے مجتہدین میں ہوتا ہے۔

شیعیت نیوز:آیت اللہ بشیر حسین نجفی کے فرزند ارجمند الشیخ علی نجفی پہلی بار پاکستان کے دورہ پر آئے ہیں۔

اسلام آباد میں شیخ محسن علی  نجفی کے چہلم کے رسوم میں شرکت کی  اور خصوصی خطاب کیا

: آیت اللہ بشیر نجفی کے فرزند الشیخ علی نجفی کی پہلی بار پاکستان آمد،اہم قومی اداروں اورشخصیات سے ملاقاتیہ بھی پڑھیں

بعد ازاں انہوں نے وفد کے ہمراہ لاہور میں جامعۃ المنتظر میں خصوصی تقریب میں شرکت کی

الیشخ علی نجفی نے لاہور میں عالمی مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل سے  بھی ملاقات کی ۔

آیت اللہ بشیر حسین نجفی عراق کے شہر نجف اشرف میں مقیم ہیں اور انکا تعلق عراق چار بڑے مجتہدین میں ہوتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button