اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ جواد نقوی نے پاکستان کے آئینی ادارےکو ٹوائلٹ سے تشبیہ دے دی

علامہ جواد نقوی نےکہاہےکہ پارلیمنٹ میں جانا ٹوائلٹ میں جانے کے مترادف ہے

شیعیت نیوز: مدرسہ عروۃ الوثقیٰ کے پرنسپل علامہ جواد نقوی کا ایک اور مضحکہ خیز بیان سامنے آگیا۔

وہ اس سے قبل  بھی متنازعہ اور پست درجہ بیانات سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کامرکز بنے رہتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: علامہ جواد نقوی نے پاک ایران کشیدگی پر حقائق کو مسخ کرکے تکفیری بیانیہ پیش کیا

علامہ جواد نقوی نے حالیہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہاہےکہ  پارلیمنٹ میں جانا ٹوائلٹ میں جانے کے مترادف ہے۔

ٹوائلٹ میں جاتے ہوئے ٹشو استعمال کرتے ہیں جیسے انگریز پانی استعمال نہیں کرتے ہیں ایسے ہی پارلیمنٹ کا احوال بھی ہوتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button