حسینی مشن برطانیہ اور علماء پر مشتمل وفد کی علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

28 اکتوبر, 2026 20:15

شیعیت نیوز : راولپنڈی میں علامہ سید ساجد علی نقوی سے مختلف شخصیات نے ملاقات کی۔

ملاقات کرنے والوں میں حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کے استاد مولانا سید غلام شبیر نجفی، حوزہ علمیہ قم کے طالب علم مولانا علمدار قمی، حسینی مشن نیو پورٹ برطانیہ کے نائب صدر جناب سلمان عابد، حسینی مشن برطانیہ کے جنرل سیکرٹری جناب ثقلین علی اور جناب سجاد عابد شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں : علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات، ملی امور پر بریفنگ

وفد نے مختلف امور پر علامہ سید ساجد علی نقوی سے گفتگو کی۔

اس موقع پر علامہ سید ساجد علی نقوی نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

9:30 شام اکتوبر 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔