اہم ترین خبریںپاکستان

سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے اشتراک سے ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے،علامہ احمد اقبال رضوی

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری سیاسی جدوجہد جاری رہے گی اگر ہم پی ٹی آئی کے ہمراہ اپوزیشن میں بھی ہوئے تو آئینی اور جمہوری کردار ادا کرتے رہیں گے۔

شیعیت نیوز:مجلس وحدت مسلمین کے وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی، سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کا باہمی اشتراکِ عمل،8فروری کو جو بھاری مینڈیٹ چوری کیا گیا اس کی واپسی پاکستان کے عوام کو غلامی سے نکال کر آزادی کے سفر تک جاری رہے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری سیاسی جدوجہد جاری رہے گی اگر ہم پی ٹی آئی کے ہمراہ اپوزیشن میں بھی ہوئے تو آئینی اور جمہوری کردار ادا کرتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: مجلس وحدت مسلمین اور پی ٹی آئی اتحاد متازعہ بنانے کی کوشش شرمناک ہے ,سینئر تجزیہ کار ایثار رانا

ملکی ترقی می پی ٹی آئی کے ساتھ ہم شانہ بشانہ کھڑیں گے۔

سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے تعاون اور اشتراک سے ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے۔

خوددار قوم بننے کی جنگ میں مجلس وحدت مسلمین اپنا کردار ادا کرتی رہے گی

متعلقہ مضامین

Back to top button