پارہ چنار ایک با رپھر محاصرے میںِ، حالات کشیدہ ہوگئے

18 فروری, 2024 07:55

 شیعیت نیوز: پارہ چنار میں ایک بار پھر ریاستی جبر بڑھ گیا ہے، مکتب تشیع پاکستان کے خلاف ایک بار پھر زمین کو تنگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پارہ چنار کےعلاے پیواڑ تین دن پہلے پیواڑ گیدو کے جنگل سے شرپسندوں نے درخت کاٹنے لگے

مگر اہل پیواڑ نے قانون ہاتھ میں نہیں لیا ان پر قمدمات درج کروائے تین دن پہلے دوبارہ جنگل کاٹنے آئے

پھر اہل پیواڑ نے حکومتی اداروں کو اطلاع دی مگر حکومت نے کوئی ایکشن نہیں لیا

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی !پارہ چنار میں شیعہ سنی بھائی بھائی کی صدائیں گونجنے لگیں

اس دوران لڑائی شروع ہوئی تو حکومتی مشینری حرکت میں آئی اور جانبدارانہ کاروائی میں مکتب تشیع سے منسلک افراد کو نشانہ بنایا

واقعہ میں ایک فوجی جاں بحق اور دو مومنین زخمی ہوئے

 اس کے بعد پیواڑ محاصرہ میں ہے کئی افراد گرفتار کرلیا گیا ہے

آخر ظلم صرف اہل تشیع کے ساتھ کیوں ؟

5:42 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top