اہم ترین خبریںپاکستان

رجیم چینج آپریشن کے کردار کھل کر سامنے آگئے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

سیاسی جماعتیں شخصیات کو اقتدار تک پہنچنے کا زینہ سمجھنے کی بجائے ووٹ کی طاقت کو کامیابی کا سرچشمہ قرار دیں تو ملک حقیقی معنوں میں ایک فلاحی ریاست بن کر ابھرے گا۔

شیعیت نیوز: رجیم چینج آپریشن کی حقیقت اور کردار کھل کر سامنے آچکے ہیں۔

ساری قوم یہ جان چکی ہے کہ عمران خان کی حکومت کو کس کے ایماء پر ملیامیٹ کیا گیا۔

غیر سیاسی قوتوں کی مداخلت کو روکنے اور ملک میں سیاسی استحکام کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو دانشمندانہ انداز اپنانے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت مجلس وحدت المسلمین کی ہوگی،وزارت عظمی کے امیدوار عمر ایوب کا بیان

آئینی بالادستی اور پارلیمان کی مضبوطی کے بغیر ملک کے کھوئے ہوئے وقار کی بحالی ممکن نہیں۔

سیاسی جماعتیں شخصیات کو اقتدار تک پہنچنے کا زینہ سمجھنے کی بجائے ووٹ کی طاقت کو کامیابی کا سرچشمہ قرار دیں تو ملک حقیقی معنوں میں ایک فلاحی ریاست بن کر ابھرے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button