حکومت مجلس وحدت المسلمین کی ہوگی،وزارت عظمی کے امیدوار عمر ایوب کا بیان

16 فروری, 2024 11:47

شیعیت نیوز:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزرات عظمی کیلئے نامزد امید وار عمر ایوب نے نجی ٹی کے ایک پروگرام میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا

پنجاب اور وفاق میں مجلس وحدت مسلمین کی حکومت ہوگی۔

ہم نے فیصلہ ایم ڈیبلیو ایم سے مزاکرات کے بعد کیا ہے۔

یاد رہے عمران خان نے دو دن قبل کہا تھا ہم وفاق اور پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین سے اتحاد کریں گے

اور حکومت بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عمر ایوب وزیر اعظم کے امیدوار نامزد،مجلس وحدت مسلمین نے تائید کردی

،سیاسی اتحاد پر تبصرہ کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جا ن نے کہا تھا اس اتحاد کے بعد علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ملک کی مقبول ترین سیاسی شخصیت بن چکی ہیں

ان کا یہ قدم صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔

1:04 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top