اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

نجس العین تکفیری مفتی فرقہ وارانہ جلسوں کے بعد غیر ملکی خفیہ دورے پر روانہ

شیعیت نیوز:باوثوق ذرائع کے مطابق  پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں  فلسطین کے نام پر فرقہ وارانہ جلسوں کے انعقاد کے بعد

تکفیری مولوی ابو محمد خفیہ دورہ پر غیر ملک روانہ ہوچکا ہے۔

ذرائع کے مطابق مفتی ابو محمد نے لاہور میں بھی فرقہ وارانہ جلسہ کا اعلان کیا ہے  جس کیلئے وہ  مسلمانوں میں فرقہ واریت پھیلانے والے غیر ملکی عناصر سے ملاقاتوں کے بعد بیرونی ایجنڈا کے تحت ملک میں دوبارہ مزموم عزائم کے ساتھ وارد ہوگا۔

تکفیری مولوی ابو محمد نے سوشل میڈیا پہ  ملت تشیع کو تنہا کرنے کے منحوس عزم کو آشکا ر کیا ہے ۔

اس سے قبل بھی کئی تکفیری عناصر  ایسے خواب لیکر زمین میں خاک ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں:مفتی منیب الرحمان مخصوص ایجنڈے کے تحت ملک میں فرقہ واریت پھیلا رہا ہے، علماءومشائخ اہل سنت

فسادی اور نجس العین مفتی ابو محمد  نے اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس میں  شیعہ مسلمانوں کے  نمائندگان کو نہ بلاکر یہ موقف اختیار کیا ہے کہ ہمارا اتحاد پاکیزہ ہے ۔

ہم اس میں کسی غیر مسلم کو شامل نہیں کریں گے ۔

شرانگیزی اور فرقہ واریت پہ مبنی بیانات کے بعد گزشتہ روز تکفیری مولوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیسبک پہ بھی  دوبارہ اپنے عزائم کا اظہار کیا

اور کچھ دیر بعد پوسٹ ہٹادی گئی ۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ تکفیری مولوی نہ صرف نجس العین ہے بلکہ  شر المطلق اور بزدل بھگوڑا بھی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button