ڈیرہ غازیخان، ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ اقتدار نقوی کی پی ٹی آئی حمایت یافتہ اُمیدواروں سے ملاقات

03 فروری, 2024 05:35

شیعیت نیوز:مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی صدر علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے وفد کے ہمراہ ڈیرہ غازیخان میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد اُمیدوار این اے 186سردار محی الدین کھوسہ اور مہر سجاد حسین چھینہ سے ملاقات کی۔

ملاقات میں مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری سیاسیات سید وسیم عباس زیدی، صوبائی رہنما سید دلاور زیدی بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صدر علامہ اقتدار نقوی کی پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل سے ملاقات

ایم ڈبلیو ایم رہنمائوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں۔

قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم پر 8فروری کو ووٹ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اُمیدوار کو دیں گے۔

4:42 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top