مسلم لیگ ن کے نامزد اُمیدوار نے شیعہ کو کافرقرار دے دِیا، مقدمہ درج

02 فروری, 2024 12:34

شیعیت نیوز: الیکشن کی آمد آمد ہے۔سیاسی جماعتیں الیکشن کمپین میں بھرپور توانائی خرچ کر رہی ہیں ۔

ہمیشہ کی طرح کچھ سیاسی جماعتیں مخصوص ہتھکنڈے استعمال کرنے سے باز نہیں آئیں ۔

جمہوری عمل کا ہونا خوش آئند ہے مگر اس کی آڑ میں شیعہ دشمنی کا کھلم کھلا اظہار بھی کیا جا رہا ہے ۔

کئی حلقوں میں تکفیری گروہ کے افراد مختلف ناموں سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔

دریں اثناء مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار نے اہلیان مکتب تشیع کی دل آزاری کرتے ہوئے شیعہ کو کافر قرار دے دیا ۔

یہ بھی پڑھیں:شفاف الیکشن ملک گیر سیکورٹی انتظامات کے بغیر ناگزیر ہیں، علامہ باقر زیدی

اگرچہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے مگر اس کا مستقل حل ہونا چاہیے ۔

مسلم لیگ ن کے ساتھ ساتھ جی ڈی اے اور مسلم لیگ فنکشنل بھی شیعہ دشمنی پہ اتر آئی۔

 

کالعدم جماعتوں کے نمائندہ نعمت اللہ فاروقی جی ڈی اے کے امیدوار کے حق میں دستبردار ۔

کالعدم جماعت سے سیاسی اتحاد کیا اور متنازعہ توہین صحابہ بل کی حمایت بنیادی شرط قرار پائی۔

2:55 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top