اہم ترین خبریںپاکستان

جامعہ بعثت کے سابق پرنسپل مولانا مظہر کاظمی دوبارہ جبری لاپتہ

علامہ مظہر حسین کاظمی کو ایران جاتے ہوئے دو سال قبل بھی  لاپتہ کر دیا گیا تھا۔

شیعیت نیوز: ممتاز شیعہ عالم دین اور اسکالر علامہ مظہر حسین کاظمی کو دوبارہ گرفتارکرلیا گیا۔

علامہ مظہر حسین کاظمی کو ایران جاتے ہوئے دو سال قبل بھی  لاپتہ کر دیا گیا تھا۔

علامہ مظہر حسین کاظمی رجوعہ سادات میں قائم جامعہ بعثت کے بانی اور مہتمم بھی رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جبری لاپتہ پاکستان کی معروف علمی ومذہبی شخصیت اور نامور اسکالر علامہ سید مظہر حسین کاظمی بازیاب

وہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے بانی اراکین اور شوریٰ عالی کے ممبر بھی رہے ہیں۔

وہ سالہا سال امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی مجلس نظارت کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق انہیں دوبارہ  گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button