اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

الیکشن سے8 دن پہلے خون ریزی کے واقعات میں اچانک اضافہ ،سیاسی پارٹیاں نشانے پر

آج ایک ایک گھنٹے میں یکے بعد دیگر دہشت گردی کےچار واقعات ہوئے 

شیعیت نیوز:الیکشن میں 8دن باقی ہیں  ایک ہفتہ قبل دہشت گردی کےواقعات میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے ۔

باجوڑ سےپاکستان تحریک انصاف کے امید وار ریحان زیب خان کو نامعلوم شخص کی گولی نےنشانہ بنایا۔

زخمی حالت میں ہسپتال میں منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔

گزشتہ روز سبی میں بھی پی ٹی آئی کی ریلی میں دھماکہ ہوا جس میں پانچ افراد شہید ہوگئے تھے۔

آج ایک ایک گھنٹے میں یکے بعد دیگر دہشت گردی کےچار واقعات ہوئے

 چمن کے حلقہ اے این پی رہنما ظہور احمد فائرنگ پر فائنرگ ہوئی جس میں وہ شہید ہوگئے
 کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پیپلز پارٹی کے گھر بم دھماکا جس میں پانچ افراد زخمی ہوئے
سبی میں آج دوبارہ ٹریفک پولیس پر دستی بم حملہ ہوا جس میں 4 افراد زخمی ہوئے
مچھ کےعلاقے میں دو روز تک فائرنگ سے بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افراد شہید ہوئے

متعلقہ مضامین

Back to top button