اہم ترین خبریںپاکستان

یزید سے بھی مراسم، حسینؑ کو بھی سلام ،کالعدم سپاہ صحابہ اور پیپلز پارٹی کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا

  تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے رہنماوں سے ملک بھر میں حمایت حاصل کرتی ہے  تو دوسری جانب سندھ میں تکفیریوں کی حمات حاصل کی جارہی ہے۔

شیعیت نیوز:خیرپور میں کالعدم سپاہ صحابہ اور پیپلز پارٹی کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا ۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما و ماہر معاشی امور سید اسد علی شاہ  نے خیرپور میں کالعدم سپاہ صحابہ کے ضلعی دہشت گرد  محمد پریل شاھ بخاری سے  ملاقات کی ۔

سپاہ صحابہ کے ضلعی صدر نے  سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ جیلانی اور  ڈاکٹر نفیسہ شاہ  کی حمایت کا اعلان کیا

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما و معززین ساتھ موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ نے بلاول بھٹو کی حمایت کا اعلان کردیا

ایک طرف پیپلزپارٹی شیعہ ووٹ حاصل کرنے کیلئے جامعۃ المنتظر میں علامہ ریاض نجفی سے ملاقات کرتی ہے

صدر وفاق المدارس الشیعہ حافظ ریاض نجفی سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

  تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے رہنماوں سے ملک بھر میں حمایت حاصل کرتی ہے  تو دوسری جانب سندھ میں تکفیریوں کی حمات حاصل کی جارہی ہے۔

کسی نے سچ کہا تھا ”عجب تیری سیاست، عجب تیرا نظام۔۔۔یزید سے بھی مراسم، حسینؑ کو بھی سلام “

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button