اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

نیتن یاہو کا حماس کی شرائط قبول کرنے سے انکار

شیعیت نیوز : المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اتوار کو قیدیوں کے تبادلے کے تعلق سے حماس کی شرطوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کو تمام محاذوں پر جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :امریکہ کے مکر و فریب میں نہ آئيں، خطے کے ممالک کو یمن کا مشورہ

نیتن یاہو کے اس بیان کے بعد حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے مظاہرہ کیا اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے فوری معاہدہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button