اہم ترین خبریںپاکستان

کراچی میں شیعہ شناخت پر اسکاوٹ کو کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

پاکستان میں شیعہ نسل کشی میں 50 ہزار شیعہ شہید ہوئے ،آئی ایس او پاکستان نے کل جمعہ کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔

شیعیت نیوز:کراچی میں شیعہ شناخت پر اسکاوٹ کو کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

تفصیلات کے مطابق پیام ولایت اسکاوٹس کے رضا کار شعیب احمد کو کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ سے شہید کردیا

پیام ولایت شکار پور نے سانحہ کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسکاوٹ شعیب احمد کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے اور سہولت کاروں کو بے نقاب کیا جائے

یہ بھی پڑھیں: پارہ چنار میں شیعہ نسل کشی کے خلاف آئی ایس او پاکستان کا جمعہ کو ملکگیر احتجاج کا اعلان

یاد رہے چند روز قبل پارہ چنار سے پشاور آنے والی بس کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا جس میں ڈاکٹررقیہ  نجف شہید ہوگئیں تھیں

اسلام آباد میں کالعدم لشکر جھنگوی کے جلوس جنازہ میں شیعہ مسلمانوں کو قتل کرنے کی کھلے عام دھمکیاں دی گئیں ۔

پاکستان میں شیعہ نسل کشی میں 50 ہزار شیعہ شہید ہوئے ،آئی ایس او پاکستان نے کل جمعہ کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button