مشرق وسطیمقبوضہ فلسطین

جارح صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملے میں 14 فلسطینی شہید

شیعیت نیوز :غاصب صیہونی حکومت کے اس حملے میں شہید ہونے والے افراد مغربی خان یونس میں ایک گھر میں پناہ لئے ہوئے تھے۔

دوسری جانب صیہونی غاصبوں نے جنوبی غزہ کے شمالی الخلیل پر بھی دھاوا بول کر اس علاقے کے گھروں پر حملہ کیا اور ان کی تلاشی لی۔

یہ بھی پڑھیں :غزہ کے عوام کی جبری نقل مکانی نسل کشی کے مترادف ہے: اقوام متحدہ

اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ کی پٹی میں الخلیل یونیورسٹی کے کیمپس پر حملہ کیا اور اس کے ایک مکان پر چھاپہ مارا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button