اہم ترین خبریںپاکستان

بدنام زمانہ حریم شاہ اور فضل الرحمٰن (ملا ڈیزل) اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

دوسری جانب حریم شاہ نے بھی اسرائیل کی حمایت اور مجاہدین کے خلاف اسی طرح کا ملتاجلتا بیان ٹوئٹر پر جاری کیا تھا جسے شدید تنقید کے بعد ڈیلیٹ کردیا گیا۔

شیعیت نیوز: خدا نے یہ وقت بھی ہمیں دکھانا تھابدنام زمانہ ماڈل گرل حریم شاہ اور فضل الرحمٰن (ملا ڈیزل)قبلہ اوّل پرقابض اسرائیل کی حمایت اور مجاہدین فلسطین میں کھل کر سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں حماس اور جہاد اسلامی کے فلسطینی مجاہدین کی جانب سے غاصب اسرائیل کے نہتے فلسطینی مسلمانوں پر 7 دہائیوں سے جاری بدترین مظالم کا انتقام لینے کیلئے کیئے گئے کامیاب دفاعی حملوں کے بعد آہستہ آہستہ تمام یہودی آلہ کار پوری دنیا میں بے نقاب ہورہےہیں۔

مجاہدین اسلام کی کاری ضرب نے جہاں جارح اسرائیلی فورسز کی نیندیں حرام کی ہیں وہیں کچھ اسرائیلی نمک خوارممالک، حکمران، مولوی ، صحافی اور اداکار بھی نمک حلالی کیلئے میدان میں نکل آئے ہیں۔

ایسے ہی کچھ پاکستان کے سیاسی میدان میں بدنام زمانہ فضل الرحمٰن عرف ملاڈیزل اور بدنام زمانہ ماڈل گرل حریم شاہ نے بھی کیا ہے ، حماس اور جہاد اسلامی کے مجاہدین کے ہاتھوں بدترین نقصان اور شکست پر ملا فضل الرحمٰن نے بلباتے ہوئے ویڈیو بیان جاری کیاہے کہ مجاہدین اسرائیل میں انسانی حقوق کا خیال رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: فلسطین میں امریکہ کی ہر قسم کی مداخلت کا فوجی جواب دیا جائے گا، مقاومتی تحریک النجباء

دوسری جانب حریم شاہ نے بھی اسرائیل کی حمایت اور مجاہدین کے خلاف اسی طرح کا ملتاجلتا بیان ٹوئٹر پر جاری کیا تھا جسے شدید تنقید کے بعد ڈیلیٹ کردیا گیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ 76 برس سے اسرائیل نہتے فلسطینی مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے ہوئے ہے لیکن کبھی ملا فضل الرحمٰن یا حریم شاہ جیسی عورتوں کے منہ سے ان مظلوموں کے حق میں اسرائیل کے خلاف ایک جملہ نہیں نکلا، مظلوم فلسطینیوں کے خلاف صبح شام ہونے والی انسانی حقوق کی بدترین اور وحشت ناک پامالی کبھی نظر نہیں آئی ۔ جبکہ سوشل میڈیا بھرا پڑا ہے کہ مجاہدین اسلام نہتے اور بے گناہ اسرائیلی عوام کو کس طرح اسلامی تعلیمات کے مطابق محفوظ مقام پر پہنچا رہے ہیں اور کا تحفظ کررہے ہیں۔

حقیقت ہےکہ فضل الرحمٰن جیسے سیاست دان اقتدارکے حریص ہیں اور اس کے حصول کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں،ایسےسیاسی پہروپیئے خود پکے مسلمان بنتے ہیں جبکہ اپنے سیاسی مخالفین کو یہودی ایجنٹ قرار دیتے ہیں، یہ بیان دیکر ملا ڈیزل نےامریکا اور اسرائیل کی ہمدردی سمیٹنے کی کوشش کی ہے تاکہ وہ آئندہ اقدار میں اسے بھاری حصہ دلوانے کی کوشش کریں۔

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button