علامہ ساجد علی نقوی کی ضلع کرم میں بےگناہ اساتذہ کے قتل کی مذمت قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

05 مئی, 2023 21:10

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ضلع کرم میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاراچنار میں اساتذہ پر فائرنگ کا واقعہ دلخراش اور افسوسناک ہے، طاہرالقادری

سوشل میڈیا پر جاری اپنے مذمتی بیان میں ایس یو سی سربراہ نے کہا کہ اساتذہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں، دہشتگرد قاتلوں کا سراغ لگا کر فی الفور گرفتار کیا جائے۔

 

 

 

 

9:28 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔