علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ ساجد علی نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ہفتہ وار ملاقات

03 مئی, 2023 12:54

شیعیت نیوز: سربراہ شیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ہفتہ وار ملاقات کی اور مختلف قومی، ملی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: سبکدوش ایرانی سفیر محمد علی حسینی کی اعزازمیں چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کی جانب سے الوداعی عشائیہ

ملاقات میں آئندہ مذہبی و سیاسی پرگرامات کی قائد محترم کی جانب سے منظوری دی گئی اور قائد محترم نے گذشتہ پروگراموں کی کامیابی پر مرکزی سیکرٹری جنرل اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا، جبکہ قائد محترم نے آئندہ کامیابیوں کے لیے مزید رہنمائی بھی فرمائی۔

3:43 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔