اہم ترین خبریںپاکستان

ہمیں تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانا ہوگا، ایک مضبوط قومی جماعت ہی ملت کی ترجمانی کرسکتی ہے،علامہ شبیرمیثمی

علامہ شبیر حسن میثمی نے جھنگ کا تنظیمی دورہ کیا، اس موقع پر مقامی کارکنان و علماء کرام کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے جھنگ کا تنظیمی دورہ کیا، اس موقع پر مقامی کارکنان و علماء کرام کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی رح کے سیاسی وژن کا تجزیاتی مطالعہ

دورے کے دوران علامہ شبیر حسن میثمی نے تنظیمی علمائے کرام، عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات کی اور علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام پہنچایا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہمیں تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانا ہوگا، ایک مضبوط قومی جماعت ہی ملت کی ترجمانی کرسکتی ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button