اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

رمضان المبارک کا چاند کب نظرآئے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے امکان ہے

شیعیت نیوز: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کی پیش گوئی کر دی۔ رویت ہلال کمیٹی نے ماہِ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس پشاور میں طلب کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے 771ویں سالانہ عرس کا سیہون شریف میں آغاز

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے امکان ہے، جبکہ رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر ہو گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button