علامہ راجہ ناصرعباس کی وفدکےہمراہ عراقی سفیر سے ملاقات، زائرین کی بہترین خدمات پر اعزازی شیلڈ پیش کی

28 فروری, 2023 17:57

شیعیت نیوز: چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی وفد کے ہمراہ عراقی سفارت خانے آمد ۔ عراقی سفیر جناب حمید عباس لفطہ سے ملاقات ۔ اس موقع پر زائرین سید شہداء حضرت امام حسین ع کی مشکلات اور ان کے حل کے حوالے سےباہمی گفتگوکی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور، سربراہ تحریک انصاف عمران خان سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی ملاقات

اس موقع پر چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عبا س جعفری نے معزز ایمبیسڈر کو زائرین کربلا کے حوالے سے مثبت کام کرنے پر یادگاری شیلڈ بھی پیش کی ۔

ملاقات میں صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان علامہ سید آغا علی رضوی ، وزیر زراعت گلگت بلتستان کاظم میثم ، معاون سیکریٹری شعبہ امور خارجہ علامہ ضیغم عباس اور ڈاکٹر ابن حسن بھی علامہ راجہ ناصرعباس کے ہمراہ موجود تھے۔

 

6:59 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top