اہم ترین خبریںپاکستان

شیعہ علماءکونسل کے تحت سانحہ سیہون شریف کے شہداء کی برسی 26 فروری کو منائی جائے گی

تفصیلات کے مطابق درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے احاطے میں منعقدہ پروگرام 26 فروری کو صبح 10 بجے شروع ہوگا

شیعیت نیوز: سانحہ سیہون شریف کے شہداء کی برسی کے موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی برسی شہدائے سیہون و استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور سمیت دیگر شہروں سے کالعدم تحریک طالبان کے 7 تکفیری دہشت گرد گرفتار

تفصیلات کے مطابق درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے احاطے میں منعقدہ پروگرام 26 فروری کو صبح 10 بجے شروع ہوگا، جس میں پاکستان بھر سے علماء و کارکنان شریک ہونگے۔ متوقع ہے کہ اس اجتماع سے  خصوصی خطاب ایس یو سی پاکستان کے قائد علامہ سید ساجد علی نقوی کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button