اہم ترین خبریںپاکستان

ایم ڈبلیوایم اور شیعہ علماءکونسل کے مشترکہ وفدکی علامہ ساجد نقوی سے خصوصی ملاقات

اس وفد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی،محترم سید حسن ترمذی،سید مقصود ترمذی مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی صدر مولانا روح اللہ کاظمی،مولانا لیاقت سیال شامل تھے۔

شیعیت نیوز: سربراہ شیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے جھنگ سے آئے ہوئےمجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماءکونسل کے اعلی سطح وفد نے ملاقات کی۔

اس وفد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی،محترم سید حسن ترمذی،سید مقصود ترمذی مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی صدر مولانا روح اللہ کاظمی،مولانا لیاقت سیال شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پے درپےدہشت گردی کےواقعات حقیقی قومی مسائل سے توجہ ہٹانے کی مذموم سازش ہے،علامہ باقرعباس زیدی

ملاقات میں آمدہ انتخابات علاقائی سیاسی و مذہبی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس موقع پر علامہ سید ساجد علی نقوی نےوفد کی مختلف امور میں رہنمائی کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button