اہم ترین خبریںپاکستان

نجف علی خان شیعہ علماء کونسل ضلع ملتان کے جنرل سیکرٹری نامزد، حلف اُٹھا لیا

یس یو سی ملتان کی ضلعی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت جاری ہے تاہم اس سال ضلعی کابینہ میں نئے چہروں کو متعارف کرایا جارہا ہے۔

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع ملتان کے نومنتخب ضلعی صدر مولانا اعجاز حسین بہشتی نے نجف علی خان کو ضلعی جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا، نئے ضلعی جنرل سیکرٹری نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔

یہ بھی پڑھیں: شیعہ سنی علماء واکابرین پر مشتمل “امت واحدہ” کا 40 رکنی وفد ایران عراق زیارات کیلئے روانہ

نجف علی خان پیشے کے اعتبار سے ہومیو ڈاکٹر ہیں، اس سے قبل وہ مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا حصہ رہ چکے ہیں۔ ایس یو سی ملتان کی ضلعی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت جاری ہے تاہم اس سال ضلعی کابینہ میں نئے چہروں کو متعارف کرایا جارہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button