متنازعہ فوجداری ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہیں، آغاسید علی رضوی
شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صدر سید علی رضوی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے پاس ہونے والے فوجداری ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کالعدم سپاہ صحابہ کے بعد جماعت اسلامی بھی پاکستان میں فرقہ وارانہ منافرت پھیلانےکی مہم کا حصہ بن گئی
اپنے ایک بیان میں صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ ریاست کے ذمہ داروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے کسی بھی بل کو منظور کر کے قانون کا حصہ نہ بننے دیا جائے جس سے ملکی ہم آہنگی اور رواداری کی مجموعی فضا زہر آلود ہو۔







