اہم ترین خبریںپاکستان

کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گرد پھر بےلگام،ایک اور شیعہ نوجوان بے دردی سے شہید کردیا

کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ثقلین عباس نامی شیعہ نوجوان کو شہید کردیا۔

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی سلسلہ اس مرتبہ پھر شروع ہوگیا ہے، کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ثقلین عباس نامی شیعہ نوجوان کو شہید کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے گلگت بلتستان کے عوام کیلئے اہم پیغام بھیج دیا

ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل پروا میں ببر پکہ مدرسہ محمدیہ کے نزدیک ثقلین عباس سکنہ پکہ ہزارہ کو موٹر سائیکل سوار مسلح تکفیری دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ثقلین عباس موقع پر ہی شہید ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ قرار دیا جارہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button