اسیر حرم سید اعجاز علی شاہ مرحوم کے فرزند مولانا حسن مہدی نقوی انتقال کرگئے

09 جنوری, 2023 20:29

شیعیت نیوز: لاہور کے علاقے اسلام پورہ کی جامع مسجد صاحب الزمان ؑ کے نائب خطیب، اسیر حرم سید اعجاز علی شاہ مرحوم کے فرزند مولانا حسن مہدی نقوی انتقال کرگئے۔

یہ بھی پڑھیں:امجد ایڈووکیٹ کو جاگتے سوتے ایم ڈبلیو ایم نظر آتی ہے اور خوف سے ذہنی مریض بن چکے ہیں، الیاس صدیقی

واضح رہے کہ مرحوم  مولانا حسن مہدی نقوی کی نماز جنازہ آج بعداز نمازِ مغرب جامع مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم مولانا حسن مہدی نقوی ایک عرصے سے مسجد صاحب الزمان میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

12:42 صبح مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔