وفاقی دارالحکومت میں ایک اورتکفیری طالبان دہشتگرد داخل ہونے کی اطلاع
شیعیت نیوز: وفاقی دارالحکومت میں ایک اورتکفیری طالبان دہشتگرد داخل ہونے کی اطلاع۔پولیس نے دہشتگرد کی نام اور تصویر جاری کر دی۔
اسلام آباد داخل ہونے والے دہشتگرد کا نام ذاکر خان اور تعلق خیبرپختونخوا سے بتایا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس نے دارالحکومت کی سیکورٹی مزید سخت کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پارٹی نام، پرچم اور انتخابی نشان؟؟؟؟ ایم کیو ایم کے اتحاد میں رکاوٹیں شروع
دہشتگرد کا روکنے کے لیے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن شروع کر دئیے گئے۔اسلام آباد سمیت راولپنڈی کی لاری اڈوں اور ہوٹلز میں بھی سرچ آپریشن شروع کردیئے گئے ہیں۔







