اہم ترین خبریںپاکستان

امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی دختر رسولؐ جناب سیدہ فاطمہ زہراؑ کا حق بیان کرنے کےجرم میں گرفتار

ذرائع کے مطابق علامہ وجدانی پر دوران مجلس عزا خاتون جنت حضرت فاطمہ زہراؑکا حق فدک اور ان کی مظلومانہ شہادت بیان کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔

شیعیت نیوز: امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی کودختر رسول اکرم محمد مصطفیٰ ﷺ ، خاتون جنت ،شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا حق بیان کرنے کے جرم میں سی ٹی ڈی نے گرفتار کرلیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق علامہ غلام حسنین وجدانی کو سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے بغیر وارنٹ اس وقت گرفتار کیا گیاجب وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کوئٹہ کینٹ کے نزدیک سے گذر رہے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں: نامور خطیب اہل بیتؑ غضنفرعباس تونسوی طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے

ذرائع کے مطابق علامہ وجدانی پر دوران مجلس عزا خاتون جنت حضرت فاطمہ زہراؑکا حق فدک اور ان کی مظلومانہ شہادت بیان کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button