اہم ترین خبریںپاکستان
نامور خطیب اہل بیتؑ غضنفرعباس تونسوی طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے
ملک بھرمیں ان کے ہزاروں چاہنے والے انہیں زوق وشوق سے سماعت فرماتے تھے، ان کی بعض تقاریر مختلف طبقات میں قابل اعتراض بھی رہتی تھیں۔ خدا وند متعال مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔

شیعیت نیوز: نامور خطیب اہل بیتؑ غضنفرعباس تونسوی طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے، مرحوم کافی عرصے سے بیمارتھے ۔ نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان جلد متوقع ہے ۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے علاقے تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والے معروف خطیب اہل بیتؑ غضنفر عباس تونسوی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ مرحوم گذشتہ کئی ماہ سے بستر علالت پر تھے۔
یہ بھی پڑھیں: مہتمم جامعہ بنوریہ العالمیہ مفتی محمد نعیم مرحوم کی دولت کتنی ہے ؟ سن کر ہوش اڑجائیں
ملک بھرمیں ان کے ہزاروں چاہنے والے انہیں زوق وشوق سے سماعت فرماتے تھے، ان کی بعض تقاریر مختلف طبقات میں قابل اعتراض بھی رہتی تھیں۔ خدا وند متعال مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔