اہم ترین خبریںپاکستان

چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کی ذاکر اہل بیتؑ شہید نوید عاشق بی اے کے فرزندگان سے ملاقات اور اظہار تعزیت

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ذاکر اہل بیت ع شہید نوید عاشق بی اے کی المناک شہادت پر شہید کے فرزندان ذاکرِ اہل بیت ع عمار نوید عاشق اور جلال نوید عاشق سے اظہار تعزیت کیااور شہید کی بلندی درجات کے لئے دعا کی۔

شیعیت نیوز: چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی وفد کے ہمراہ ذاکر اہل بیتؑ شہید نوید عاشق بی اے کی رہائش گاہ آمد ،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ذاکر اہل بیت ع شہید نوید عاشق بی اے کی المناک شہادت پر شہید کے فرزندان ذاکرِ اہل بیت ع عمار نوید عاشق اور جلال نوید عاشق سے اظہار تعزیت کیااور شہید کی بلندی درجات کے لئے دعا کی۔

اس موقع پر وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی ، جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی ،سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی ،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مظاہر شگری،حاجی امیر عباس مرزا، سیٹھ عدنان اور اسد علی بلتستانی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت، مولانا فضل الرحمٰن کے مدرسے میں مولویوں کی فحش مجرےکی ویڈیو لیک

گففتگو کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ شہید کے خانوادے کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، انہوں نے کہا کہ ہم شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہر قدم موجود رہیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button