اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

مشکلات دیکھتے ہوئے برادر پروسی ملک ایران نے پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ کرلیا

ایرانی میڈیا کے مطابق ایل این جی سے موسم سرما میں گیس کی کمی پوری ہو سکے گی ،ایران نے یہ اقدام خصوصاً سیلاب متاثرین کے مصائب کم کرنے کیلئے اٹھایا ہے ۔

شیعیت نیوز: توانائی بحران کے شکارپاکستان کو پڑوسی برادر ملک ایران نے خطیر مالیت کی مائع قدرتی گیس عطیہ کرنے کابڑا فیصلہ کیا ہے۔

ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق پاکستان اور ایران کے اعلیٰ حکام کے مابین مذاکرات مکمل ہو گئے،ایران 10 روز میں پاکستان کو مائع قدرتی گیس کی فراہمی کا آغاز کر دے گا۔

یہ بھی پڑھیں: دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت، مولانا فضل الرحمٰن کے مدرسے میں مولویوں کی فحش مجرےکی ویڈیو لیک

ایرانی میڈیا کے مطابق ایل این جی سے موسم سرما میں گیس کی کمی پوری ہو سکے گی ،ایران نے یہ اقدام خصوصاً سیلاب متاثرین کے مصائب کم کرنے کیلئے اٹھایا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button