آئی ایس او کے وفدکی محسن ملت علامہ صفدر حسین نجفی ؒ کے مرقد پر حاضری

05 دسمبر, 2022 15:36

شیعیت نیوز: جامعۃ المنتظر کے بانی علامہ سید صفدر حسین نجفی مرحوم کی برسی کے موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے ڈویژنل صدر سید زوہیب حسن نے امامیہ طلبہ کیساتھ ان کے مزار پر حاضری دی۔

یہ بھی پڑھیں: ساجد علی بیگ مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کے صدر منتخب ہوگئے

امامیہ طلبہ نے فاتحہ خوانی کی اور علامہ صفدر حسین نجفی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

3:44 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔