شیعہ علماءکونسل کے مرکزی رہنما علامہ رمضان توقیر کی ایس یو سی کے سینئر نائب صدر علامہ عارف واحدی سے ملاقات

15 نومبر, 2022 14:26

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے ایس یو سی کے مرکزی رہنماء علامہ عارف حسین واحدی سے ان کی رہائشگاہ پر تفصیلی ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: علامہ شہنشاہ نقوی پر وطن عزیز کے غداروں اور تکفیریوں کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے،علامہ عبدالحسین

دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات کے دوران اہم تنظیمی امور اور ملک میں موجودہ مذہبی و سیاسی صورتحال پر گفتگو اور مشاورت کی۔ یہ ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔

5:35 شام مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔