اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ ساجد نقوی کا ترکیہ کی استنبول سٹریٹ میں بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

انہوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کر کے حقائق منظر عام پر لائے جائیں۔

شیعیت نیوز: سربراہ شیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی استنبول تقسیم سکوائر کے قریب دھماکا کی شدید الفاظ میں مذمت، علامہ ساجد نقوی کا ترکیہ کی استنبول سٹریٹ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار ۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کر کے حقائق منظر عام پر لائے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایم ڈبلیوایم کراچی کے وفد کی جماعت اسلامی کراچی کے امیر انجینئر حافظ نعیم الرحمٰن سےملاقات

اپنے مزمتی بیان میں علامہ ساجد نقوی کا ترکیہ عوام اور حکومت سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہناتھا کہ ترکیہ میں ہونے والی دہشتگردی قابل مذمت ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے زخمیوں کی جلد شفا یابی کی دعا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button