گلگت، علامہ احمد اقبال کی قیادت میں ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی آغا راحت الحسینی سے ملاقات

13 نومبر, 2022 11:17

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال احمد رضوی کی قیادت میں ایم ڈبلیو ایم کے وفد نے گلگت میں سید راحت حسین الحسینی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقے کے مسائل، ملکی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کیوں ملتوی ہوا ؟طاہر اشرفی نے بتادیا

ملاقات میں مرکزی سیکرٹر ی سیاسیات سید اسد عباس نقوی، رکن جی بی کونسل شیخ احمد علی نوری، علامہ اعجاز حسین بہشتی، غلام عباس، مطہر عباس، عارف حسین قمبری سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔

3:00 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔