اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کیوں ملتوی ہوا ؟طاہر اشرفی نے بتادیا

ایک ویڈیو بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سعودی ولی عہد کو کچھ دوسرے ممالک کا بھی دورہ کرنا تھا۔

شیعیت نیوز: چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کے داخلی معاملات کے باعث ملتوی نہیں ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مغرب اور امریکہ کے غلط بیانیے کو ذہنوں کو مسخ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، غریب آبادی

ایک ویڈیو بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سعودی ولی عہد کو کچھ دوسرے ممالک کا بھی دورہ کرنا تھا۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل نے مزید کہا کہ سعودی ولی عہد نے اپنے شیڈول کے مطابق یہ دورہ ملتوی کیا ہے، وہ جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button