ایس یو سی چکوال کی جانب سے ڈی آئی خان میں امدادی سامان اور نقد رقوم کی تقسیم

08 ستمبر, 2022 14:59

شیعیت نیوز: سربراہ شیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل چکوال کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ ڈیرہ اسماعیل خان کے عوام میں امدادی سامان اور نقد رقوم تقسیم کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایم ڈبلیوایم اور انجمن حسینیہ کے اشتراک سے چودہ سو پکے مکانات کی تعمیر سنگ بنیاد جلد رکھا جائے گا، ناصرشیرازی

علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے علامہ سید مظہر کاظمی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں فتح میں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان اور نقد رقوم تقسیم کیں، انہوں نے متاثرین کی دل جوئی کی اور علامہ ساجد علی نقوی کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا۔

8:17 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top