اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

کنٹرول لائن کی دونوں جانب کشمیریوں نے آج یوم سیاہ منایا

رپورٹس کے مطابق بھارتی مظالم کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے دنیا بھر میں بھارت مخالف مظاہرے ہوں گے۔

شیعیت نیوز: کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملتان، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کیجانب سے استحکام پاکستان ریلی نکالی گئی

قابض فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی مظالم کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے دنیا بھر میں بھارت مخالف مظاہرے ہوں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button