ایران نے دہشت گرد گروہ مجاہدین خلق کی حمایت کرنے والے 61 امریکیوں پر پابندی عائد کی

17 جولائی, 2022 02:37

شیعیت نیوز: ایرانی محکمہ خارجہ نے دہشت گرد گروہ مجاہدین خلق کی حمایت کرنے والے 69 امریکی افراد کے خلاف پابندیاں لگائی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، یران کی محکمہ خارجہ نے امریکہ کی جانب سے علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے، مہم جویی کاروائیاں کرنے اور دہشت گردانہ اقدامات اٹھانے والے کے قانون بالخصوص آرٹیکل 4 کے مطابق، دہشت گرد گروہ مجاہدین خلق کی جان بوجھ کر حمایت بشمول ان کی نشستوں میں حصہ لینے، ان کے دہشت گردانہ اقدامات کی تصدیق، ان کی سیاسی اور اشتہاری حمایت کرنے والے 69 امریکی افراد کو ایران کی پابندیوں کی فہرست میں قرار دے دیا۔

دہشت گرد گروہ مجاہدین خلق نے حالیہ دہائیوں میں دہشت گردانہ اقدامات کی منصوبہ بندی اور ان کے نفاذ سے 1700 سے زائد نہتے شہریوں بالخصوص خواتین اور بچوں کو شہید کردیا ہے۔ اس گروہ کی دہشت گردی کی نوعیت و نیز اس کے انتہا پسندانہ اور دہشت کردانہ اقدامات کے باوجود، امریکی حکومت نے اس گروہ کی حمایت سے اس سلسلے میں اپنے دہرے رویہ اپنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

ایران نے دہشت گردانہ اقدامات کی عدم حوصلہ افزائی اور سہولیات فراہم کرنے کی اپنی ذمہ داری کی یاد دہانی کراتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہشت گرد گروہ مجاہدین خلق کی امریکی حمایت مذکورہ ذمہ داریوں کی کھلی خلاف ورزی ہے جو بطور بین الاقوامی مجرمانہ فعل کے اس حکومت پر بین الاقوامی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

مذکورہ اصول اور قانون کی دفعات (علاقے میں امریکی مہم جوئی کاروائیوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی خلاف مقابلہ) کے مطابق، تمام متعلقہ ادارے مذکورہ قانون میں شامل پابندیوں کے موثر نفاذ کے لیے ضروری اقدامات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کا عراقی بعثی حکومت کے دور میں کیمیائی حملوں کے ملوث عناصر کو سزا دینے کا مطالبہ

دہشت گرد گروہ مجاہدین خلق کی حمایت کرنے والے امریکی حکام اور افراد کے خلاف پابندیاں عائد ہونے والی فہرست درج ذیل ہے؛

1- مایک پومپئو (Mike Pompeo)

2- رابرت توریسلی (Robert Torricelli)

3- رودی جولیانی (Rudy Giuliani)

4- جوزف لیبرمن ( Joseph Isadore "Joe” Lieberman)

5- د. رابرت جوزف (Robert Joseph)

6- مایکل میوکیزی (Michael Mukasey)

7- لویی فری (Louis Freeh)

8- جان بولتون (John Robert Bolton)

9- مارک گینزبرگ (Marc Ginsberg)

10- ژنرال جک کین (John M.” Jack” Keane)

11- ژنرال چاک والد (Charles F. Wald)

12- نیتان سیلز (Nathan A. Sales)

13- لینکن بلومفيلد (Lincoln Bloomfield)

14- مری لندریو (Mary Landrieu)

15- فرانسیس تاهنوند (Frances Townsend)

16- جیمز کانوی (Gen. James T. Conway)

17- دبورا لی جیمز (Deborah Lee James)

18- گری لاک (Gary Faye Locke)

19- پاتریک کندی (Patrick Kennedy)

20- لیندا چاوز (Linda Chavez)

21- میچل ریس (Mitchell Reiss)

22- جو دانلی (Joe Donnelly)

23- بیل ریتر جونيور (.Bill Ritter, Jr)

24- استیو بولاک (Steve Bullock)

25- فیل بردسن (Philip Noman ” Phil Bredesen)

26- تیموتی بروس (Timothy M. Boras)

27- ترزا پیتون (Theresa Payton)

28- دانا برزیل (Donna Lease Brazile)

29- جیمز جونز (James Logan Jones Junior )

30- پیت سشنز (Pete Sessions)

31- رائول روییز (Raul Ruiz)

32-نیکول مالیوتاکیس( Nicole Malliotakis)

33-ماریو دیاز بالارت (Mario Diaz Balart)

34- انجی کریگ (Angie Craig)

35-برد اشنایدر Brad Schneider)

36- نام امر (Thomas Earl "Tom” Emmer)

37- فرنچ هیل (French Hill)

38- شیلا جکسون لی (Sheila Jackson-Lee)

39- برایان فیتزپاتریک (Brian Fitzpatrick)

40- جودی جو (Judy Chu)

41- اسکات پری (Scott Perry)

42- دان بیکن (Donald John Bacon)

43- گاس بیلیراکیس (Gus Michael Bilirakis)

44- کلی آیوت Kelly A. Ayotte)

45- حکیم جفریز (Hakeem Jeffries)

46- کوین مکارتی (Kevin McCarthy)

47- برد شرمن (Brad Sherman)

48- جو ویلسون (Joe Wilson)

49- دین فیلیپس (Dean Philips)

50- کوری بوکر (Cory Booker)

51- روی بلانت (Roy Blunt)

52- مگی حسن (Maggie Hassan)

53- جونی ارنست (Joni Ernst)

54- جان بوزمن (John Boozman)

55- دد. داگ جونز (Doug Jones)

56- تد کروز (Ted Cruz)

57- جان کورنین (John Cornyn)

58- تام تیلیس (Thom Tillis)

59- ریک اسکات (Rick Scott)

60- رابرت مندز (Robert ” Bob” Menendez)

61- جین شاهین (Jeanne Shaheen)

 

 

4:31 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top