اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ امام خمینی ؒ کے مرقد پر حاضری اور فاتحہ خوانی

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد نےاپنے اہل خانہ کے ہمراہ امام راحل حضرت امام خمینیؒ کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر ان کی امنگوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

شیعیت نیوز: پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کے وفدکااہل خانہ کے ہمراہ امام خمینی ؒ کو خراج عقیدت، تہران میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ پر حاضری اور فاتحہ خوانی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد نےاپنے اہل خانہ کے ہمراہ امام راحل حضرت امام خمینیؒ کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر ان کی امنگوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ ن ایک بار پھر اقتدار کی بقاء کی خاطر کالعدم سپاہ صحابہ کے در پر جھک گئی

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد نے امام راحل حضرت امام خمینیؒ کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر ان کی امنگوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وفد کی قیادت پاکستانی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ندیم رضا کر رہے تھے۔اس موقع پر ایرانی فوجی حکام بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button