اہم ترین خبریںپاکستان

شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں دعوت افطار کا اہتمام

اس کے علاوہ جنوبی پنجاب کے دور دراز علاقوں میں بڑے پیمانے پر چاول کی تقسیم کی گئی۔

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی زیر نگرانی ایس یو سی کے زیر اہتمام امام حسنؑ سینٹر سڈنی کے تعاون سے امام حسن علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں افطار کا اہتمام کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: غیر منتخب شخصیت کو وفاقی مشیر برائے گلگت بلتستان بنا کر عوام کے ساتھ ظلم کیا گیا ہے، الیاس صدیقی

اس کے علاوہ جنوبی پنجاب کے دور دراز علاقوں میں بڑے پیمانے پر چاول کی تقسیم کی گئی۔ ملتان میں افطار کے پروگرام میں ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سینیئر نائب صدر علامہ تقی شاہ نقوی، مقامی عمائدین و تنظیمی عہدیداران نے شرکت کی۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button