کوہاٹ، الزھرا ہسپتال کا سنگِ بنیاد اور اقراء پبلک اسکول کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا

02 مارچ, 2022 10:15

شیعیت نیوز: کوہاٹ میں الزھرا ہسپتال کا سنگ بنیاد اور اقراء پبلک اسکول کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے علاقہ کچہ پکہ میں الزھرا ہسپتال کچہ پکہ کا سنگ بنیاد اور اقراء پبلک سکول کچہ پکہ کوہاٹ کا افتتاح ایک تقریب کے دوران کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عوام کا جینا مشکل ہوچکا ہے، حکومت اور اپوزیشن آپس میں سیاسی پنجہ آزمائی میں لگے ہوئے ہیں، علامہ ناظرتقوی

اس موقع پر علامہ خورشید انور جوادی، علامہ حمید حسین امامی، علامہ سید عبدالحسین الحسینی، علامہ سید قیصر عباس الحسینی، علامہ سبیل حسن مظاہری سمیت کوہاٹ، ہنگو اور اورکزئی سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام، سیاسی، سماجی شخصیات اور عمائدین علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔

 

6:53 صبح اپریل 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔