اہم ترین خبریںپاکستان

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کوداعش کے ہاتھوں ہولناک تباہی سے بچالیا

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار داعشی دہشتگرد عبدالغنی عرف ابو منصور سے بم بنانے کا سامان برآمد ہوا ہے۔

شیعیت نیوز:  کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کوداعش کے ہاتھوں ہولناک تباہی سے بچالیا۔

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں کارروائی کے دوران عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے نیٹ ورک کا اہم دہشت گرد گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد شہر میں بڑی کارروائی کے لئے آیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: مفتی منیب الرحمٰن سے شیعہ عالم دین علامہ صادق تقوی کی ملاقات، اہم شخصیت کا پیغام پہنچایا

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار داعشی دہشتگرد عبدالغنی عرف ابو منصور سے بم بنانے کا سامان برآمد ہوا ہے۔

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ داعش کا اہم دہشت گرد عبدالغنی نادرن بائی پاس کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button