مولانا عون نقوی صاحب کا انتقال ہو گیا

15 اپریل, 2021 15:49

شیعیت نیوز : انا للہ وانا الیہ راجعون معروف عالم دین انسان دوست شخصیت وکیل آل محمد مولانا سید محمد عون نقوی کا ابھی کراچی میں رضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے۔

10:34 صبح ستمبر 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔