مشرق وسطی

شامی فوج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 50 دہشت گرد ہلاک

شیعت نیوز:روسی خبر رساں ایجنسی آرٹی کے مطابق روس کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، شامی فوج نے یہ حملہ ناکام بنا دیا جس میں کم از کم 50 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ دنوں کے دوران 24 شامی فوج لاذقیہ، حلب، ادلب اور حماۃ میں دہشت گرد گروہوں کے ساتھ جنگ میں جاں بحق اور 24 دیگر زخمی ہوئے۔

ادلب میں ترکی اور روس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے پانچ دن گزرنے کے باوجود، دہشت گردوں کی جانب سے مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button