مشرق وسطی

السیسی کا شام اور لیبیا میں لڑائی متوقف کرنے کا مطالبہ

شیعت نیوز:مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے عالمی برادری سے شام اور لیبیا میں لڑائی کو متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مصری صدر نے کہا کہ عالمی برادری کو جدید شرائط کے تحت خطے میں لڑائی حتم کرانے اور امن و ثبات قائم کرنے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button