عراق کے مشرق میں داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز

14 ستمبر, 2019 17:31

شیعت نیوز :عراقی فورسز نے عراق کے مشرقی علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے صوبہ دیالی کی صوبائی کونسل کے رکن حقی الجبوری نے کہا کہ مقدادیہ علاقہ کے مشرق میں داعش کے خلاف بڑا فوجی آپریشن کیا جارہا ہے کیونکہ داعش دہشت گرد تنظیم ایک بار پھر سراٹھارہی ہے۔

6:53 صبح اپریل 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔