موصل میں بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک 24 زخمی

01 مارچ, 2019 00:00

عراق کے شہر موصل میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے ہیں۔ موصل کی پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکہ موصل یونیورسٹی کے احاطے کے قریب ہوا ہے۔

12:51 شام مارچ 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔